Mushkilaat kiun atin hain ( Mufti Fazal Rahim ) (urdu)
بِسمِ اللہِ رحمٰن رحیم۔ میرے عزیز؛ بھائیوں، بہنوں. آج میں آپ کو امت مسلمہ پر جو مشکلات آتیں ہیں اُن کی وجہ بیان کرونگا جو جنابِ رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائیں : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ ’’جب میری امت میں گناہوں کی کثرت ہوگی تو اللہ تعالیٰ خاص و عام سب پر اپنا عذاب نازل فرمائے گا۔‘‘ اس کے بعد روایت ہے کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ یہ سن کر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا؛ "کیا اس وقت نیک اور صالح بندے نہیں ہوں گے؟" حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ "ہاں، ہو نگے"۔ میں نے کہا؛ "ان لوگوں کا کیا ہوگا؟" حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ "جو مصیبت اور لوگوں پر آئے گی وہی ان پر بھی آئے گی۔ پھر وہ اللہ کی طرف سے بخشش اور رضامندی حاصل کریں گے۔ دوسری بات میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: "میری امت ہمیشہ اللہ کی وکالت اور اس کی رحمت کے سائے میں رہے گی جب تک کہ اس امت کے علماء غیر مشروط طور پر عمرہ کی حمایت نہیں کریں گے، صالحین بے دین ...